Safar is second month of Islam

ماہِ صفر کو لوگ منحوس، ناکام اور بے برکت سمجھتے ہیں، مگر اس کے نام ’’صفر المظفر‘‘ سے ہی تمام شبہات حل ہو جاتے ہیں، صرف غور و فکر کرنے کی بات ہے۔