آئی ٹی استاد کے ساتھ کام کریں اور پیسے کمائیں

Discussion in 'ITUstad Earning Program' started by Admin, Feb 1, 2017.

Share This Page

  1. Admin
    Offline

    Admin Well Wishir Staff Member
    • 28/34

    اسلام و علیکم تمام ممبرز
    امید ہے تمام ممبر خیریت سے ہو گے۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم بار ہاکچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور اسی کوشش میں ہمارے فورم کو کئی بار نقصان بھی اٹھانا پڑا ۔ہے مگر ہم ہار نہیں مانتے ہم یہ کوشش جاری رکھتے ہوئے آج آپ کے لیے ایک ایسی آفر لے کر آئے ہیں جس سے ہمیں بھی فائدہ ہے۔اور آپ کو بھی اسکا فائدہ پہنچے گا
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انٹرنٹ سے پیسے کمانے کی بہت سی سائیٹ آ چکی ہیں اور وہ آپ سے کچھ نا کچھ کام لیتے ہیں اور آپ کو پیسے دیتےہیں اور کچھ نہیں بھی دیتے۔۔آج ہم آپ کو ایسی ہی ایک آفر دینے جا رہے ہیں ۔ آپ ہمار لیے کام کریں ہم آپ کو اس کام کے جائز پیسے دیں گے۔
     
    Last edited by a moderator: Feb 1, 2017
    Geo Baloch Geo and Najam Mirani like this.
  2. Admin
    Offline

    Admin Well Wishir Staff Member
    • 28/34

    سی لائن کا تعارف

    شاید آپ یہ جانتے ہوں گے کہ آج کل پاکستان میں ڈش رسیور عام ہو چکے ہیں اور ڈش رسیور میں کچھ چینل فری چلتے ہیں اور کچھ کو چلانے کے لیے پیسے دینے پڑتے ہیں
    ان ڈش رسیور میں سے کچھ ایسے ہیں جو انٹرنیٹ سے لنک کرنے کے بعد مہنگے ٹی وی چینلز بہت ہی سستے میں دیکھ سکتے ہیں
    ان رسیور کو انٹرنیٹ سے لنک کرنے کے لیے ایک ہوسٹ ، یوزر نام ، اور پاس ورڈ ، کی ضرورت پڑتی ہے جس کو سی لائن بھی کہتے ہیں​
     
    Last edited by a moderator: Feb 1, 2017
    Geo Baloch Geo and Najam Mirani like this.
  3. Admin
    Offline

    Admin Well Wishir Staff Member
    • 28/34

    کام کیا کرنا ہے

    آپ نے ہمارے لیے سی لائن سیل کرنی ہے اپنے آس پاس دیکھیں تو آپ کو بہت سے ایسے رسیور مل جائیں گے جو سی لائن سے چلتے ہیں بس آپ نے ان کو سی لائن سیل کرنی ہے
    آپ نے سی لائن کتنے کی سیل کرنی ہے یہ آپ کی مرضی ہے
    ہم نے آپ کو جو سی لائن دینی ہے اس کی تفصل نیچے دی گئی ہے​
    آفر حاصل کرنے کے لیے رپلائی میں اپنا نام اور نمبر چھوڑیں ہم آپ سے رابطہ کریں گے
    شکریہ


     
    Last edited by a moderator: Feb 1, 2017
    Najam Mirani likes this.
  4. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 63/68

    Great stuff Rashid,Umeed hey member's iss say bahrpoor fieda uthun gay
     
    Admin likes this.
  5. Baal Veer
    Offline

    Baal Veer Management
    • 48/68

    Offer achi hy but mery kam ki nhe q k mery village me ye sb namumkin hy
     
    Admin likes this.
  6. Admin
    Offline

    Admin Well Wishir Staff Member
    • 28/34

    Dear Ye kam ap interne par bhi kar sakte hin apne fb account par ad din jo lena chahe os le kar dain
     
  7. muhammad.bilal%
    Offline

    muhammad.bilal% New Member
    • 1/6

    My name is Muhammad bilal
    Um
     
    Admin likes this.
  8. muhammad.bilal%
    Offline

    muhammad.bilal% New Member
    • 1/6

    I am Muhammad Bilal ..aim a new member plzzz guide me for work
     
    Geo Baloch Geo and Admin like this.
  9. muhammad.bilal%
    Offline

    muhammad.bilal% New Member
    • 1/6

    Muhammad Bilal
     
    Last edited by a moderator: Feb 18, 2017
    Geo Baloch Geo and Admin like this.
  10. Najam Mirani
    Offline

    Najam Mirani Management Staff Member
    • 28/34

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    جی راشد کریم بھائی آپ نے ہمارے ممبران کے لیئے بہت ہی زبردست آفر پیش کی ہے
    امید ہے تمام ممبران اس زبردست آفر سے مستفید ہونگے۔
    میرے ذہن میں کچھ سوالات آئے جس سے ممبران کو سی لائین سمجھنے میں کافی آسانی ہوگی
    سی لائین سے کون کون سے مشہور چینلز چلتے ہیں ؟
    ان مشہور چینلزکو دیکھنے کے لیئے ڈش اینٹینا کی سائیز کتنی درکار ہوگی ؟
    سی لائین سے کنیکٹ کرنے کے لیئے کون سا رسیور بہتر رہے گا ؟
     
    PakArt, Geo Baloch Geo and Admin like this.
  11. Baal Veer
    Offline

    Baal Veer Management
    • 48/68

    السلام علیکم
    محترم..آپ کو آئی ٹی استاد میں خوش آمدید کہا جاتا ہے
    آپ نیچے دیئے گئے لنک کو وزٹ کریں تاکہ آپ سمجھ سکیں فارم کو استعمال کیسے کرنا ھے
    شکریہ.
    http://www.itustad.com/forums/4/|New Members Training Center
     
  12. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 63/68

    :Admin:
    :Aslam Alieykum2:
    rashid sahib najm mirani ko please reply ki jiey.
    :BS:
     
    Admin likes this.

Share This Page