1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Easy Mince Pizza



آئی ٹی استاد موبائل ایپ سے اپنا اکاونٹ بنائیں اور ونر رینک حاصل کریں

itustad

Discussion in 'Best Recipes Urdu & English' started by Silentking, Dec 28, 2012.

  1. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    [​IMG]

    اجزا
    قیمہ آدھا کلو
    (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
    نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
    چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    :ڈو بنانے کے لیے
    میدہ ڈیڑھ پاؤ
    خمیر ایک چائے کا چمچ
    تیل دو چائے کے چمچ
    نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    چینی ایک چائے کا چمچ
    (انڈا ایک عدد ﴿پھینٹا ہوا
    گرم پانی حسب ضرورت
    پیزا سوس ایک کپ
    مشروم چار عدد
    زیتون چار عدد
    شملہ مرچ آدھا کپ
    موزریلا چیز ایک کپ
    چیڈر چیز ایک کپ
    (پیاز ایک کپ ﴿باریک کٹی ہوئی
    اوریگانو آدھا چائے کا چمچ

    ------------------------------------------------------
    ترکیب

    قیمے پر لال مرچ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ اور چاٹ مصالحہ لگا کر کڑاہی میں ڈھک کر پکائیں۔
    جب وہ گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔
    ڈو بنانے کے لیے: میدہ، خمیر، تیل، نمک، چینی، انڈا اور گرم پانی ملاکر گوندھ لیں۔
    اب گندھے ہوئے آٹے کو دوبارہ گوندھ کر چھوٹی چھوٹی گول روٹیاں بنائیں اور اُن پر پیزا سوس لگا دیں۔
    اس کے بعد پکا ہوا قیمہ، مشروم، زیتون، شملہ مرچ، موزریلا چیز، چیڈر چیز، پیاز، نمک اور اوریگانو ڈال کر دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
    ایزی پیزا تیار ہے۔

     

  2. M.Khalid
    Offline

    M.Khalid Newbi
    • 6/8

    Joined:
    Jan 6, 2013
    Messages:
    32
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    6
    Nice sharing
     

  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Thank u so much for nice sharing
     

  4. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Nice Sharing Ji ​
     

  5. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Regular Member
    • 36/49

    Joined:
    Dec 29, 2012
    Messages:
    1,196
    Likes Received:
    0
    Trophy Points:
    36
    Location:
    Karachi and Sydney
    Nice Sharing
     

  6. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    [​IMG]
    شئیر کرنے کا شکریہ
     

  7. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    Joined:
    Feb 15, 2013
    Messages:
    2,158
    Likes Received:
    3
    Trophy Points:
    38
    Location:
    @ITUstad
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺭﮨﮯﮔﺎ شکریه
    [​IMG]
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!