1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کرلے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی

Discussion in 'Quran e Kareem' started by PRINCE SHAAN, Jan 17, 2013.

  1. [​IMG]
    کرلے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی​

    اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَاَصْلَحُوۡا وَبَیَّنُوۡا فَاُولٰٓئِکَ اَتُوۡبُ عَلَیۡہِمْ ۚ وَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ

    مگر وہ جو توبہ کریں اور سنواریں اور ظاہر کریں تو میں ان کی توبہ قبول فرماؤں گا اور میں ہی ہوں بڑا توبہ قبول فرمانے والا مہربان

    (سورت البقرہ ۔۔۔ آیت 160)

     
  2. Dr Trojan

    Dr Trojan Regular Member

    Bhut Khubsurat Hai
     
  3. *MS*

    *MS* Well Wishir

    جزاک اللہ خیر
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page