1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ہدایت و عافیت کی دعا

Discussion in 'Dua & Zikr' started by PRINCE SHAAN, Feb 6, 2013.

  1. [​IMG]

    ہدایت و عافیت کی دعا
    نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو درج ذیل دعا سکھائی تھی
    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ
    ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
    جامع الترمذی، الصلاة، باب ماجا فی القنوت فی الوتر، ح: ۶۴۶۔
    ***************************************
    آئیں اس دعا کو اپنے روزانہ کے معمولات میں شامل کرلیں

     
  2. Dr Trojan

    Dr Trojan Regular Member

    Bht Achi Sharing Hai....
     
  3. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page