1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Share This Page

  1. Rashidkareem
    Offline

    Rashidkareem Newbi
    • 16/16

    Joined:
    Jan 2, 2013
    Messages:
    295
    [​IMG]

    بندر کی شیطانیوں سے تو ہر کوئی بخوبی واقف ہے تاہم بندر کبھی کتے کیساتھ چھیڑ خانی کا خیال دماغ میں لائے گا یہ شاید کبھی کسی نہیں سوچا ہوگا۔امریکہ میں کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جہاں بندر کاؤ بوائے بن کر کتوں کو گھوڑا بنائے اس پر سواری کرتے دیکھے گئے۔ یہ بندروں کی کوئی شرارت نہیں بلکہ یہ تربیت یافتہ کتے اور بندر ہیں جو سال بھر میں امریکہ کے مختلف شہروں میں کرتب دکھاتے نظر آتے ہیں اور ان کے سے دلچسپ شو کو دیکھنے ہزاروں شائقین میدان کا رُخ کرتے ہیں۔ اس خاص مظاہرے کیلئے ناصرف بندر انتہائی مہارت سے کتے پر سواری کرتے دکھائی دیتے ہیں بلکہ ان کے ذریعے اونچی اونچی رکاوٹیں بھی عبور کرتے ہیں۔​
     
  2. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

    Joined:
    Jan 1, 2013
    Messages:
    1,803
    loxy:D waoo best infro
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Hmm Nice SHaring
     

Share This Page