1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ITUstad Mobile App

ITUstad.com is Pakistan's No. 1 Urdu Forum, Providing Free IT Education Latest Tips Tricks Mobile Poetry free internet in Urdu Language

اسلام و علیکم
سب سے پہلے ہم آپ کو آئی ٹی استاد پر خوش آمدید ہیں
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل سمارٹ فون ہر طرف چھایا ہوا ہے اسی لیے ہم نے اپنے تمام سمارٹ فون یوزرز کی آسانی کے لیے سمارٹ فون ایپ تیار کی ہے نیچے دیے گئے لنک سے آپ ایپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں





ایپ ڈاون لوڈ کرنے اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کے سامنے آئی ٹی استاد کا آئیکون ظاہر ہو گا



ایپ کو اوپن کرنے پر آپ کو سب سے پہلے ویلکم میسج ظاہر ہو گا آپ نے اوکے پر کلک کرنا ہے



اس کے بعد آپ کو آئی ٹی استاد کے کچھ آپشن ظاہر ہوں گے مگر آپ کوئی بھی پوسٹ نہیں کر سکیں گے پوسٹ کرنے کے لیے آپ کو اپنا اکاونٹ بنانا ہو گا اکاونٹ بنانے کے لیے آپ کو نیچھے دیے گئے آپشن پر کلک کریں



Published:
Mar 25, 2017
Page Views:
814