1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﺎ

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jun 4, 2014.


  1. "ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮨﯽ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ
    ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ
    ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ
    ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﺎﻟﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺁﺳﻮﺩﮦ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ
    ﺗﻮ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ۔ ﮨﻢ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ
    ﺩﻭﺍﺭﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺎﺯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯽ ﮨﻢ
    ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻮ ﺑﮍﺍ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
    ﮨﻤﺸﯿﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
    ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﺧﺪﺍ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ
    ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ ﺍﻭﺭ
    ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﮟ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ
    ﺳﮯ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ".



    ﻋﻤﯿﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ "ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﮨﮯ" ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ



     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Nice Sharing


    Keep It Up

    Thanks 4 Nice & Beautiful Thread
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    beshak very nice
     

Share This Page