1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس

Discussion in 'Computer Softwares' started by PakArt, Jun 11, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    آپ نے انسٹا گرام ایپلی کیشن کے بارے میں ضرور سنا ہو گا۔ فوٹو ایفیکٹس کے حوالے سے یہ ایپلی کیشن عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ اس کی ایفیکٹس واقعی لاجواب ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سبھی یہ ایپلی کیشن استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ کیا آپ بالکل ایسے ہی ایفیکٹس کمپیوٹر میں موجود تصویروں کے لیے بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ’’ہاں‘‘ میں ہے تو ’’پرفیکٹ ایفیکٹس‘‘ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
    فوٹو گرافی جتنی اچھی کر لیں جب تک تصاویر پر کچھ ایفیکٹس نہ ڈالیں آپ اسے متاثر کن نہیں بنا سکتے۔ اگرچہ ایفیکٹس کے حوالے سے کئی سافٹ ویئر موجود ہیں لیکن اپنے بہترین فیچرز اور مفت دستیابی کی وجہ سے پرفیکٹ ایفیکٹس آپ کو بہت پسند آئے گا۔ اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دیے گئے ربط پر جائیں اور ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں۔ اگلی اسکرین پر آپ سے نام اور ای میل ایڈریس مانگا جائے گا۔ یہاں بالکل درست ای میل ایڈریس لکھیں کیونکہ ڈاؤن لوڈنگ لنک آپ کو ای میل کیا جائے گا۔ جس سے آپ اس پروگرام کو مفت ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ اس کی ویب سائٹ پر آپ نمونے کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کیسے ایفیکٹس ڈالنے کی سہولت دیتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ نمونے دیکھتے ہی آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیصلہ کر لیں گے۔
    دستیابی: مفت فائل سائز: 290MB مطابقت: ونڈوز، میک (فوٹو شاپ کے ساتھ بھی چلنے کی صلاحیت)​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [font="al_qalam tehreeri"]

    زاہد انکل بہت اچھا اور مفید سوفٹ وئیر شئر کیا ہے-
    [/font]
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  5. Very nice sharing............
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، اس سلسلے کو جاری رکھیں،آپ بڑا تفصیل تعارف کرواتے ہیں جس سے سوفٹ وئیر کے بارے میں مکمل آگاہی ہوجاتی ہے، شکریہ
     
  7. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    THANKS FOR VERY NICE SHARING
    [​IMG]
     
  8. Walikum As Salam
    Bhut Hi Zabardast Sharing Hai App Ki
     
  9. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    Nice sharing
     
  10. gud bohat umda.
     

Share This Page