1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تصویر سے ٹیکسٹ کاپی کریں

Discussion in 'Computer Softwares' started by PakArt, Jun 11, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اکثر تصویروں پر لکھی تحریریں یا اقوال ہمیں پسند آجاتے ہیں۔ خاص کر فیس بک پر اکثر ایسے اقوال نظر آتے رہتے ہیں۔ پسند آنے پر ہم انھیں شیئر بھی کرتے ہیں۔ بعض اوقات تصویر کو سامنے رکھ کر اس پر موجود ٹیکسٹ ٹائپ کرنا پڑتا ہے کیونکہ تصویر پر موجود ٹیکسٹ براہ راست کاپی نہیں ہوتا۔ اس مسئلے کا حل ’’جی ٹی ٹیکسٹ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یقیناً آپ نے او سی آر یعنی آپٹیکل کیریکٹر ریکگنائزر کے بارے میں سنا ہو گا۔ یہ او سی آر سافٹ ویئر ہی ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر پر موجودہ ٹیکسٹ براہ راست کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    جی ٹی ٹیکسٹ تصاویر کے Tiff، jpg، bmp اور png فارمیٹس کی سپورٹ رکھتا ہے۔ اس میں تصویر کھولنے کے بعد وہ حصہ منتخب کریں جہاں سے ٹیکسٹ آپ کاپی کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیکسٹ کاپی ہو جائے گا اس کے بعد اسے جہاں چاہیں پیسٹ کر لیں۔
    gt-text2دستیابی: مفت
    فائل سائز: 13.4 MB​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    wah Kia bat hai
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    پسند کرنے کا شکریہ​
     
  5. Nandraj

    Nandraj Senior Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Great
    Keep It Up
    [/FONT]
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    کمال کا سوفٹ وئیر شئیر کیا ہے، اس سلسلے کو جاری رکھیں، بہت شکریہ
     
  7. VERY NICE SHARING
    [​IMG]
     
  8. IQBAL

    IQBAL Guru Member

    THANKS FOR VERY NICE SHARING
    [​IMG]
     
  9. Mohammad Sajjad

    Mohammad Sajjad Senior Member

    Very nice sharing............
     
  10. Walikum As Salam
    Bhut Hi Achi SHaring Hai Is Ko Hum Try Karein Gy Zaroor ..
     

Share This Page