1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Beauty Is Needed For Success ...Bristish Scientists

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, Jun 12, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    کامیابی کیلئے پُرکشش شخصیت بھی ضروری ہے،برطانوی ماہرین
    لو جی کر لو بات۔۔یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔
    ویسے تو زندگی کی دوڑ میں آگے نکلنے کے لئے اعلیٰ تعلیم کو ہی کامیابی کا سب سے بہترین راز سمجھا جاتا ہے لیکن ماہرین کا تو کچھ اور ہی کہنا ہے۔ جی ہاں جناب برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے اعلیٰ تعلیم ضروری نہیں بلکہ خوبصورت ہونا ہی کامیابی کا معیار ہے۔تحقیق کے مطابق خوبصورت افراد اپنے کیریئر میں آگے نکل جاتے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں اوسط درجے کے افراد وہ مقام نہیں حاصل کرپاتے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پُر کشش چہرے کے حامل افراد میں اعتماد بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہوتا ہے اور ان کے باس یا مالکان کا رویہ بھی ان کا ساتھ بہتر ہوتا ہے۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    :mp:​
     
  3. Very nice sharing...............
     

Share This Page