1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

یہ جو زندگی ہے

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jun 14, 2014.

  1. "یہ جو زندگی ہے ناں! اسکی مثال سمندر کی طرح ہے۔ ہم انسانوں کو خود کو زندہ رکھنے کے لے، خود کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے ہاتھ پیر مارنا ہی پڑتے ہیں۔ جو تھک گیا وہ ڈوب گیا۔"
    (آمنہ ریاض کے ناول ’’بساطِ دل‘‘ سے)

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بالکل ٹھیک بات ہے۔انسان کو وقت کے ساتھ بدلنا پڑھتا ہے۔۔​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Zabardast
    bohat umda
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    sahe bat ha nice
     

Share This Page