1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ek request

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by IQBAL, Mar 17, 2013.

Tags:
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    ASSALAM O ALAIKUM

    Bhai jaan is problem ko solve kara dain..........????

    The Dimension limits for this filetype are 250 x 320. We were unable to resize your file so you will need to do so manually and upload it again. Your file is currently 300 x 300.
     
  2. وعلیکم السلام
    بردار تصویر کی کچھ ریکورئمنٹ رکھی گئی ہے
    یہ ایر اس لئیے آپ کو آرہا ہے کہ آپ کی تصویر کی
    Dimension 300x300
    ہے جبکہ تعلیمی مرکز میں تصویر کی
    Dimension 250x320
    ہونی چاہیے
    شکریہ

     
  3. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    محترممرد مومن
    ذوالفقار بھائی نے بلکل ٹھیک کہا ہے جس طرح ہر چیز کے کچھ اصول ہوتے ہیں اس لئے فورم پر گرافکس کے کچھ اصول ہیں کچھ ممبر بہت ہیوی گرافکس استعمال کرتے ہیں اور ڈائمنشن بھی بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ جسکی وجہ سے پورا فارم اپیرینٹلی بڑا ڈسٹرب ہوتا ہے۔اس لئے آپکو یہ ایرر آ رہا ہے جو کہ فارم کی بہتری کے لئے ہے۔۔ شکریہ
     
  4. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    تھریڈ کلوز۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page