1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ماڈل ٹاؤن لاہور سانحہ کی تصویری جھلکیاں

Discussion in 'Photo Gallery' started by Net KiNG, Jun 21, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔

    ماڈل ٹاؤن لاہور میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر سے تجاوزات ختم کرنے پر مشتعل کارکن پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔
    [​IMG]
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    لاہور پولیس عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائشگاہ کے باہر سے تجاوزات کا خاتمہ کر رہے ہیں۔
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    عوامی تحریک کے مشتعل کارکنان پولیس کی کارروائی کیخلاف ٹائر نذر آتش کر رہے ہیں۔
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    پولیس اہلکار مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کا جواب دے رہے ہیں۔
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    پولیس اہلکار عوامی تحریک کے کارکن پر تشدد کرتے ہوئے گرفتار کر کے لے جارہے ہیں۔
     
  6. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    عوامی تحریک کے مشتعل کارکنان پولیس سے جھڑپ سے قبل ڈنڈے اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    عوامی تحریک کے کارکن پولیس آپریشن کے خلاف پتھراؤ کر رہے ہیں۔
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [​IMG]
    پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنان کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بنا ہوا ہے۔
     
  9. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page