1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تا حیات قیدی

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jun 25, 2014.


  1. انسان قیدی اس وقت نہیں بنتا جب اسے چار دیواری میں بند کر دیا جائے بلکہ اپنے اندر موجود بے اعتمادی کا وہ لمحہ اسے قیدی بناتا ہے جب وہ یہ سوچ لے کہ بس اب شاید زندگی اسی چار دیورای میں کٹے گی ۔ جب اسے اپنے رب کی تدبیر پر اعتماد نہیں رہتا نا ، اسی لمحے وہ قیدی بن جاتا ہے... تا حیات قیدی

    ( ناول: میرے ہمنوا کو خبر کر دو از فاخرہ گل )
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
    :mp:
     
  5. نمرہ

    نمرہ Management

    sahe bat ha nice
     

Share This Page