1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

رمضان المبارک میں وقفے وقفے سے بارشوں کاا&#160


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Silentking, Jun 28, 2014.

News & Views"/>Jun 28, 2014"/>

Share This Page

  1. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو رمضان المبارک میں وقفے وقفے سے بارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 30 ڈگری سنٹی گریڈ رہا۔ ہوا کی رفتار پانچ سے آٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب کم سے کم 30 فیصد اور زیادہ سے زیادہ 80 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں بارش کے قوی امکانات موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے آخری ہفتے سے لے کر جولائی کے پورے مہینے میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے۔
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Nice Information
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    چلو شکر ہے ۔۔موسم ٹھنڈا رہے گا
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    رحمت برس رہی ہے، لاہور والوں رمضان میں خوب مزے اڑاو
     

Share This Page