1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Ramzan

Discussion in 'Ramadan Sharif' started by نمرہ, Jun 28, 2014.

Tags:
  1. نمرہ

    نمرہ Management

    تازہ ترین۔
    دنیا بھر کے مختلف ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ روزے کا سب سے لمبا دورانیہ ناروے میں بائیس گھنٹے جبکہ سب سے کم دورانیہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نو گھنٹے ہو گا ۔
    ناروے میں بسنے والے مسلمان اس سال سب لمبے دورانیے بائیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے ۔ ناردرن ہیمپشائر میں روزہ اکیس گھنٹے کا ہوگا۔ سویڈن ، روس ، جرمنی ، لندن کے مسلمان شہری بیس گھنٹے کا روزہ رکھیں گے۔ ترکی، اٹلی، یونان میں روزہ سترہ گھنٹے کا ہوگا ۔ امریکا ، لیبیا ، شام ، تیونس ، متحدہ عرب امارات میں روزے کا دورانیہ سترہ گھنٹے ہوگا ۔ پاکستان، بھارت، چین بنگلہ دیش کویت ، قطر ، بحرین کے شہری 15 سے 16 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے ۔ سعودی عرب میں روزہ چودہ گھنٹے کا ہوگا جبکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے روزہ دار نو گھنٹے بعد افطاری کرینگے
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بہت اچھی خبر ہے کہ رحمتوں کے ماہ کا آغاز ہو رہا ہے۔۔پاکستان میں پرسوں پہلا روزہ ہوگا۔۔اللہ تعالیَ ماہ مقدس کی رحمتوں سے فیض یاب ہونے کی توفیق دے۔۔آمین
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. Walikum As Salam

    Wah Hi Bhut Achi Khabar Sunai App Nay Nimra Sis Bhut Acha Thread Zabardast
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat achi news sunai hai ap ne
     

Share This Page