1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

پاک فوج نے دہشت گردوں کے دانت کھٹے کر دئیے


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'News & Views' started by Net KiNG, Jun 30, 2014.

News & Views"/>Jun 30, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [​IMG]
    شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 16 دہشت گرد ہلاک
    میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری سے 16 دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور پاک فوج کی تازہ کارروائی میں جیٹ طیاروں نے تحصیل میر علی میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 16 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جیٹ طیاروں کی بمباری میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے اور اسلحہ و بارود کا بڑا ذخیرہ بھی تباہ کردیا گیا۔

    واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں اب تک طالبان کے اہم کمانڈروں سمیت سیکڑوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے درجنوں ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا ہے، شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کے پیش نظر آپریشن کو اب تک فضائی کارروائی تک محدود رکھا گیا ہے لیکن آئی ڈی پیز کے انخلا کے مکمل ہوتے ہی دہشتگردوں کے خلاف بھرپور زمینی کارروائی بھی شروع کردی جائے گی۔
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest


    1. Very nice sir
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    Very Nice Sharing
     

Share This Page