1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Mar 19, 2013.


  1. [​IMG]

    ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو
    اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو

    اے کاش میں بن جاوں مدینے کا مسافر
    پھر روتی ہوئ طیبہ کو بارات چلی ہو

    پھر رحمت باری سے چلوں سو ے مدینہ
    اے کاش مقدر میں میرے وہ گھڑی ہو

    اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آے
    قدموں میں تیرے سر ہو، میری روح چلی ہو

    آقا کا گدا ہوں اے جہنم تو بھی سن لے
    وہ کیسے جلے جو کے غلام مدنی ہو


     
  2. ماشاءاللہ
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
     

Share This Page