1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اے عشق نبی (ﷺ)

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Mar 19, 2013.

  1. [​IMG]

    اے عشق نبی (ﷺ) میرے دل میں بھی سما جانا
    مجھ کو بھی محمد (ﷺ) کا دیوانہ بنا جانا

    وہ رنگ جو رومی پر جامی پہ چڑھایا تھا
    اس رنگ کی کچھ رنگت مجھ پہ بھی چڑھا جانا

    قدرت کی نگاہیں بھی جس چہرے کو دیکتی تھیں
    اس چہرہ انور (ﷺ) کا دیدار کرا جانا

    جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی (ﷺ) حاصل
    اے عشق کبھی مجھ کو نیند ایسی سلا جان


     
  2. ماشاءاللہ
    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے
    جزاک اللہ
     

Share This Page