1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

صامیہ الہی اور ںورِ قلب کو تعلمی مرکز پر وی &a


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Jul 8, 2014.

Greetings"/>Jul 8, 2014"/>

Share This Page

  1. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    السلام علیکم اراکین مجھے یہ اناونس کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہماری نیو ممبر صامیہ الہی اور نورِ قلب کے کام کو دیکھتے ہوئےایڈ من صاحب نے وی آئی پی کا رینک اس ہونہار بیٹیوں کو دیا ہے۔مجھے امید ہے وہ مزید اور بہتر کام کرکے ہمیں دینِ اسلام سے ہمارہ علم بڑھانے میں معاونت دیں گی۔صامیہ اور نورِ قلب بیٹی آپکو یہ رینک مبارک ہو۔​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آپ کو وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو۔۔امید ہے آپ دونوں اسی لگن سے اپنی محنت جاری رکھیں گی۔۔جزاک اللہ خیرا
     
  3. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

  4. Samia
    Offline

    Samia <font size="4" color="Blue">Super Moderator</font> Staff Member
    • 28/33

    Waalaikum Assalam , Is Izzat Afzayi ke liye ap sb ka buhat Shukriya yh sb Allah ki Rehmat aur Ap sb ki duaen hain Dua main yaad rakhiye ga .
    Meri Behan Noor e Qalb ko Khasosi Mubarakbaad aur dua ki darkhwast hai .
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Walikum As Salam
    Mubarak Ho Saima Behna App Ko Vip Rank Umeed Acha Work Karein Gy Tm Mein App Khush Rahin (;)
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر​
     
  7. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    walikum sallam
    boht boht mubarik ho sis
     
  8. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Mubark Mubark ho sister's Aap ko[/FONT]
     
  9. Noor - e - Qalb
    Offline

    Noor - e - Qalb Designer
    • 16/16


    وعلیکم السلام
    الحمد اللہ ،اس عزت افزائی اور مہربانی کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    جزاک اللہ خیر

    باجی سامعیہ کو بھی میری طرف سے خصوصی مبارکباد
    اللہ پاک آپ کے کام میں بہت زیادہ برکت عطا فرمائے
    اور دینی کام کے لیے آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے ہم سب کو دین اور دنیا کی ہر سعادت نصیب فرمائے ۔ آمین

    میں بندۃ ناچیز آپ کی امیدوں اور توقعات پر پورا اترنے کی مقدور بھر کوشش کروں گی انشاء اللہ

    آپ سب کا بہت شکریہ

    دعاؤں میں یاد رکھیے۔
     
  10. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

Share This Page