1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ALLAH APNY WAHDY K KHILAFi nai krta

Discussion in 'History aur Waqiat' started by temi, Jul 10, 2014.

Share This Page

  1. temi
    Offline

    temi Lover
    • 6/8

    ایک بار حضرت موسی اللہ سے ہمکلام ہونے جارہے تھے تو ایک تنگ دست انسان نے انہیں روک کر کہا ..." اے اللہ کے نبی! جب آپ وہاں جائیں تو میری بھی عرضداشت پیش کیجئیے گا کہ میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے تاکہ میں ایک دن ہی سہی اپنے بیوی بچوں کے ساتھ پیٹ بھر کر کھاسکوں. آپ نے جا کر حسب وعدہ وہی عرضداشت پیش کی تو جواب آیا......
    اے موسی علیہ السلام ! اس بندے کا رزق صرف ایک بوری اناج کے برابر ہے اس لیے اسے تنگ دستی کے ساتھ دیتا ہوں کہ ساری عمر اسے رزق ملتا رہے.
    آپ نے واپسی پر یہی جواب اس سائل کو دے دیا اس نے پلٹ کر کہا .... "اے اللہ کے نبی! آپ کا جب دوبارہ جانا ہو تو اللہ کے سامنے دست بدستہ عرض فرمائیے گا کہ مجھے وہ ایک بوری رزق ایک دفعہ ہی عنایت کردیں تاکہ میں پیٹ بھر کر کھاسکوں."
    آپ نے ایسا ہی کیا اور اگلی بار اللہ کی جانب سے اس کا سارا رزق ایک بار ہی مل گیا پھر آپ کچھ عرصے بعد وہاں سے گزرے تو دیکھا وہ شخص بہت اچھے حال میں تھا اور اسکے گھر کے آگے دیگیں چڑھی ہوئی تھیں .... آپ کو حیرت ہوئی آپ نے جا کر عرض کی....
    "اے باری تعالی! آپ کا کہا پتھر پر لکیر ہے مگر میں اتنے عرصے بعد گزرا ہوں مگر اس کا رزق تو ابھی تک جاری ہے بلکہ بہت اچھے طریقے سے اسے مل رہا ہے."
    اللہ نے فرمایا... "اے موسی! تم سچ کہتے ہو مگر وہ شخص بہت ذہین نکلا اس نے دئیے گئے رزق سے خود بھی کھایا اور گھر والوں کو بھی پیٹ بھر کر کھلایا مگر جو رزق باقی بچا وہ اس نے میری راہ میں خیرات کردیا اور یہ میں نے ہی وعدہ کیا ہے کوئی میری راہ میں ایک حصہ خرچ کرے تو میں اسے ستر حصے واپس کر کے دیتا ہوں ........ اس نے مجھ سے تجارت کرلی ہے موسی علیہ السلام اور میں اپنے وعدے کے مطابق اسے مسلسل لوٹا رہا ہوں."​
    °.¸¸.·´¯`»«´¯`·.¸¸.°
    • »★ temi ★« •
    °.¸¸.·´¯`»«´¯`·.¸¸.
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    subhan Allah very nice sharing
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    سبحان اللہ ۔۔۔۔​
     
  5. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Subhan Allah bohat achi sharing hai. Shukriya
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

Share This Page