1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Answer The Question ,, Which Thing Moves Agaisnt Gravity

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Jul 10, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم۔۔
    گریویٹی کے بارے میں کون نہیں جانتا۔۔وہ فورس یا قوت جو اشیا ءکو زمین کے مرکز کی طرف کھینچتی ہے۔۔یہ فورس زمین پر موجود ہر چیز پر لاگو ہوتی ہے۔اگر ہمیں کوئی چیز اوپر اٹھانی ہوتو اس پر فورس لگانا ہوتی ہے۔۔۔

    تو کیا آپ کوئی ایسی مثال دے سکتے ہیں۔۔جس میں کوئی چیز خودبخود یعنی فطرنی طور پر گریویٹی کے مخالف عمل کر رہی ہو۔۔

    جواب دیں وہ بھی بنا ہیلپ لائن یوز کیے اورگوگل انکل سے پوچھے بغیر
    :pagal::pagal::pagal::pagal:
     
  2. Jal Pari

    Jal Pari Guest

    فزکس والے آجائیں
    :pagal:​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    فزکس والے آجائیں
    :pagal:​
    Click to expand...
    جنرل سا سوال ہے آپ بھی کوئی نہ کوئی اندازہ تو لگائیں نا ؟؟
    :):):):)
    شاید اندھیرا میں تیر نشانے پر لگ ہی جائے
    :pagal::pagal::pagal::pagal:
    فزکس والے ۔۔۔او ہاں تھوڑا سا اشارہ کر دیتا ہوں۔۔جنہوں نے بائیولوجی بھی پڑھی ہے۔۔وہ اس کا جواب دے سکتے ہیں۔۔
    فزکس لازء ان بائیو
    :pagal::pagal::pagal:
     
  • Noor - e - Qalb

    Noor - e - Qalb Designer

    پرندوں کا ہوا میں اڑنا
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پرندوں کا ہوا میں اڑنا
    Click to expand...
    پیاری سسٹر آپ کے ریپلائی کا شکریہ۔۔
    چلو آپ نے کوشش تو کی۔۔
    کوئی ایسی مثال جس میں گریویٹی کے خلاف کوئی چیز خودبخود اوپر جا رہی ہو۔۔فطرتی عمل کے تحت۔۔پرندے تو اپنی مرضی سے اڑتے ہیں۔۔اور یہ سیدھے اوپر کی جانب پرواز بھی نہیں کرتے۔۔اس لیے یہ جواب مناسب نہیں۔۔
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    او یہ کیا اتنی جلدی ہمت ہار گئے سب۔۔۔
    تھوڑا ذہن لڑایئے۔۔۔
    چلو آپشن دے دیتے ہیں۔۔
    کرنٹ کا روایتی بہاؤ
    پودوں میں خوراک کی تیاری
    کیپلری ایکشن میکانزم
    الیکٹرونز کی گردش
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔اگر جان کی امان پاوں تو میرے سینئر تھریڈ کریٹر اس دھاگے کو اگر جنرل نالج میں اشتراک کیا جائے تو کیا زیادہ مناسب نہی رہے گا،یہاں بھی ٹھیک ہے عقل کا مقابلہ لیکن عقل کی باتیں میری تجویز کردہ تھریڈ میں ہو تو عاقلوں کی عقل میں مزید اضافے کا موجب بنکر کہیں بھی بندہ بلا مقابلہ ایسے دھاگوں میں جیت پائے گا۔شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    السلام علیکم۔اگر جان کی امان پاوں تو میرے سینئر تھریڈ کریٹر اس دھاگے کو اگر جنرل نالج میں اشتراک کیا جائے تو کیا زیادہ مناسب نہی رہے گا،یہاں بھی ٹھیک ہے عقل کا مقابلہ لیکن عقل کی باتیں میری تجویز کردہ تھریڈ میں ہو تو عاقلوں کی عقل میں مزید اضافے کا موجب بنکر کہیں بھی بندہ بلا مقابلہ ایسے دھاگوں میں جیت پائے گا۔شکریہ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    وعلیکم السلام۔۔ویسے جان کی امان کی کیا بات ہے۔۔
    واقعی ایسے تھریڈ جنرل نالج میں ہونے چاہیے​
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت معلوماتی شئیرنگ ہے، اس سلسلے کو جاری رکھیں، شکریہ
     
  • naponnamja

    naponnamja Superior Member

  • Share This Page