1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

9th & 10th Class Result of all boards Of Punjab free download or check online

Discussion in 'Education Discussion' started by Net KiNG, Jul 11, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم۔۔
    طلباء طالبات کو اپنا رزلٹ دیکھنے کی بڑی جلدی ہوتی ہے۔ابھی رزلٹ آنے میں ایک ماہ پڑا ہوتا ہے یہ پہلے ہی انٹرنیٹ پر سرچ کرنے لگتے ہیں۔جس کے نتیجہ میں ان کا صرف وقت ہی ضائع ہوتا ہے۔انٹرنیٹ پر کئی ویب سائٹ موجود ہیں جو رزلٹ دیکھاتی ہیں۔۔مگران میں چند ایک خامیاں پائی جاتی ہیں۔۔
    رزلٹ تاخیر سے دکھاتے ہیں۔۔
    ویب سائٹس پر لوڈ زیادہ ہوتا ہے
    زیادہ تر یوزرز موبائل پر نیٹ استعمال کرتے ہیں۔۔جس کے نتیجہ میں اپنا رزلٹ معلوم کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔۔

    تو میرے پیارے بہنوں اور بھائیو؛
    آپ کی ان تمام پریشانیوں کا حل ہم نے ڈھونڈ نکالا ہے۔۔
    پنجاب کےتمام بورڈز فیڈرل بورڈ کے علاوہ 25 جولائی کو رزلٹ کا اعلان کریں گے۔۔دن دس بجے کے قریب۔۔
    آپ کو مقررہ دن فری میں رزلٹ پی ڈی ایف کی صورت میں مہیا کر دیا جائے گا۔اگر کوئی پی ڈی ایف فائل کی بجائے اپنا رزلٹ جاننا چاہتا ہے تو وہ اپنا رول نمبر ہمیں بتائے۔۔یعنی اس تھریڈ میں پوسٹ کردے۔۔اس کو اس کا رزلٹ فورا بتا دیا جائے گا۔۔
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    مزید معلومات کے لیے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو یہاں پوسٹ کریں۔۔یا آپ ہمارے فیس بک گروپ پر بھی ہیپلپ حاصل کرسکتے ہیں۔۔
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  3. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Walaikum Asslam
    Nice Thread
    Lagta Hy Mere 10th Results Aane Wali Hy
    [/FONT]
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    W.salam
    boht acha silsila sohoro kiya hai
    is se tamam members ki help ho jaye gi
     
  5. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

    roll number post kar do kia??:pagal::pagal:
     
  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ہاں۔۔پچیس کے لگ بھگ ہی آئے گا۔۔میٹرک کا رزلٹ۔۔پھر کچھ دن بعد نہم کا رزلٹ۔۔۔
    عید سے چار پانچ دن پہلے رزلٹ آئے گا کیسا محسوس ہورہا ہے۔۔
    عید کی خوشی۔۔رزلٹ کی فکر
    :pagal::pagal::pagal:
    [/FONT]
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    جی بالکل اس طرح کئی ممبرز کی ہیلپ ہوجائے گی۔۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    نہیں۔۔
    :pagal::pagal::pagal:
    رزلٹ والے دن۔۔۔
    ویسے معلومات کے لیے کس کلاس کا رزلٹ آنے والا ہے آپ کا ؟؟؟
    :):):):)
     
  9. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49


    malomaat mein ezfa mat karo mera result bhut acha aye ga mujhe pata hy :yahoo:
     
  10. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آپ کو کیسے پتا۔۔نجومی ہیں کیا۔۔
    :yahoo:او سوری نجومہ ٹھیک رہے گا۔۔
    آپ نے پھر ہماری معلومات میں اضافہ نہیں کیا۔۔
    :pagal::pagal::pagal:​
     

Share This Page