1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

املی کے وہ حیرت انگیز فوائد جن سے آپ واقف نہ&#

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Jul 13, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    املی کا استعمال کھانوں کو پرلطف بنانے اور خصوصاً مزیدار مشروبات بنانے کیلئے بکثرت کیا جاتا ہے لیکن املکی کے طبی فوائد بھی کچھ کم نہیں ہیں:
    ٭.... املی ہاضمے کو بہتر کرتی ہے اور قبض سے نجات دلاتی ہے۔
    ٭.... املی میں پایا جانے والا ٹارٹارک ایسڈ اور فائبر بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے۔
    ٭.... املی کا گودا بلڈ کولیسٹرول کی زیادتی اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
    ٭.... املی میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو بصارت کو تقویت دیتا ہے اور آنکھوں کو خشکی سے بچاتا ہے۔
    ٭.... املی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے، کئی طرح کے انفیکشن سے بچاتی ہے اور بخار میں بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔
    ٭.... املی میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹ جلد کو انفیکشن سے بچاتے ہیں اور اسے تروتازہ اور صحتمند رکھتے ہیں۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم اسلام
    املی کے متعلق بہت اچھی انفو دی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. نمرہ

    نمرہ Management

    pasand karne ka shukriya
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم۔۔
    املی کے فوائد کو اچھے انداز میں بیان کیا ہے۔۔
    غرض کہ کائنات کی کوئی چیز بھی اللہ نے بنا فائدہ پیدا نہیں کی۔۔
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  5. نمرہ

    نمرہ Management

    beshak pasand karne ka shukriya
     
  6. shukar mujhe is ke benefit ka to pata chala:yahoo:
     
  7. نمرہ

    نمرہ Management

    chalin acha ha kisi ko to fida hwa
     
  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  9. mawais551

    mawais551 Lover

    Wawo...........
     

Share This Page