1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

حمد رب جل جلالہ

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PakArt, Jul 13, 2014.

Share This Page

  1. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    حمد رب (جل جلالہ)

    تو ہی مالک بحر و بر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)
    تو ہی خالق جن و بشر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)

    تو ابدی ہے تو ازلی ہے تیرا نام علیم و علی ہے
    ذات تیری سب سے برتر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)

    وصف بیاں کرتے ہیں سارے سنگ و شجر اور چاند ستارے
    تسبیح ہر خشک و تر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)

    تیرا چرچا گلی گلی ہے ڈالی ڈالی کلی کلی ہے
    واصف ہر اک گل و ثمر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)

    دنیا جب پانی کو ترسے رم جھم برکھا برسے
    ہر اک پر رحمت کی نظر ہے، یااللہ یااللہ (عزوجل)

    رات نے جب سر اپنا چھپایا چڑیوں نے یہ ذکر سنایا
    نغمہ بار نسیم سحر ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)

    بخش دے تو عاطر کو مولٰی واسطہ تجھ کو اس پیارے کا
    جو کہ نبیوں کا سرور ہے یااللہ یااللہ (عزوجل)​
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    jazak Allah very nice
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    BOHAT KHOOB
    BOHAT HI UMDAH SHERING

    [​IMG]

     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page