1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

خواص سورہء یوسف

Discussion in 'Quran e Kareem' started by PakArt, Jul 13, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    خواص سورہء یوسف

    1۔ حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہء یوسف یاد کرلو۔ اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا۔

    2۔ جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے عہدہ بحال ہو جائے گا اور حاکم مہربان ہوگا۔

    3۔ مُفلس آدمی اسے پڑھ کر دعاء مانگے۔ انشاءاللہ تعالٰی چند روز میں غنی ہو جائے گا۔​​
     
    Lion Power and IQBAL HASSAN like this.
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    اوہ میرے اللہ چا ر سال پرانی ڈاک۔کسی نے اتنے عرصے میں پرھی ہی نہی۔
     
    IQBAL HASSAN likes this.
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

  4. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    hum hain na janab
     
  5. Lion Power

    Lion Power Management

    جزاک اللّه بہت عمدہ بھائی
     

Share This Page