1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عید الفطر مبارک

Discussion in 'Greetings' started by PakArt, Jul 14, 2014.

  1. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    السلام علیکم۔متحرم عزیزم قابلِ احترام اراکین و مینجمنٹ اور اللہ نے اس سال ہمیں ماہِ رمضان کا مہینہ دیکھنا نصیب فرمایا-بیشک آپ سبھی مسجدوں اور کونہ نشیئن ہوکر اپنے رب کو صوم و صلوۃ سے اور دیگر عبادات سے اپنے رب سے گریہ زاری کرکےاپنے گناہوں کی معافی طلب کر رہے ہوں گے-بیشک اللہ بہت معاف کرنے والا ہے اور ساتھ ہی بہت انعامات بھی دینے والا ہے۔سب سےبڑا انعام عیدِ سعید یعنی عیدالفطر سبھی کو عطا کیا جاتا ہے۔میں آپ سبکو تعلیمی مرکز کیطرفسے عید کی مبارک پیش کرتا ہوں۔یہ تھریڈ بنانے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آپ سبھی یہاں اپنے تعلیمی مرکز کے دوستوں کو عید مبارک پیش کریں۔میری طرفسے تمام افراد بمعہ مینیجمنٹ اور تمام موڈ و سپر موڈ و وی آئی پی-سپر سٹار اور دیگر رینک ممبران کو عید کی بہت بہت مبارک ہو​
    [​IMG]
     
  2. Silentking

    Silentking Guest

    Sir Jee Eid To abhi 15 Rozy ky baad hy Or Admin Eid Section bhi to On Kareen Gy :rolleyes::rolleyes:
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    جی احاس کروانے کا شکریہ۔مضمون کی نوعیت سے پتہ چل جانا چاہئے ۔کہ اس مفلس کو اسکا احساس ہے کہ عید کو ابھی پندرہ دن پڑے ہیں۔اسی لئے تحریر کا لبِ لباب رمضان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔اسی لئے عید کا دعوت نامہ تو صرف ایڈوانس میں سبھی کو احساس دلوانا ہےکہ غریب و نادار افراد کو رمضان کیساتھ اپنی عید کی خوشیئوں میں یاد رکھئے گا۔ایڈوانس میں اس دھاگے کو بنانے کا مقصد صرف یہی ہےکہ سبھی رمضان میں مصروف ہونےکیساتھ باقی پندرہ دنوں میں اس خاص دن کی تیاری بھی آسانی سے کرلیں۔اگر مجھ سے کوتاہی ہوئی ہے تو آپ اس تھریڈ کو ہدف کردیں۔اور جب ایڈمن تھریڈ بنالے تو اسے منظرِ عام لے آیئے گا۔شکریہ​
     
  4. نمرہ

    نمرہ Management

    eid ma boht din ha lakin ap ne acha card banya ha or ak acha mesg b diya ha is card k zarye shukriya
     
  5. PRINCE SHAAN

    PRINCE SHAAN Guest

    Aap ka her aik kaam tareef k qabil hota hai itni achi baat k aur card k liye bohat bohat shukriya.
     
  6. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
     
  7. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
     
  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    [​IMG]
     

Share This Page