1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

khali signal hy scientist ko pagal kr diya


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Jul 15, 2014.

IT News"/>Jul 15, 2014"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) خلاءکی تحقیق کر نے والے سائنسدانوں کو ہماری کہکشاں سے بھی دور کسی جگہ سے ایسے ریڈیو سگنل موصول ہوئے ہیں جس کے مبداءاور نوعیت کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے اور آسٹروفزکس کے ماہرین کو ان پراسرار سگنلز نے حیران و پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ یہ سگنل پورٹو ریکو میں واقع اریسی بو رسد گاہ نے ریکارڈ کئے ہیں۔ یہ رسد گاہ اپنی نوعیت کی دنیا کے سب سے بڑی رسد گاہ ہے ۔ اس کے سگنل موصول کرنیوالے عدسے کا قطر ایک ہزار فٹ ہے ۔ میک گل یونیورسٹی کی پروفیسر وکٹوریا نے بتایا کہ یہ بات انتہائی اہم ہے کہ ہماری کہکشاں کے باہر سے اور گہرے خلاءسے سگنل موصول ہوئے ہیں۔ ان سگنلز کا سراغ سائنسدان لارا سپٹلر نے رسد گاہ سے حاصل ہونیوالے ڈیٹا کے تجزیے سے لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سگنل سیکنڈ کے ہزارویں سے بھی کم حصے کیلئے موصول ہوئے ہیں اور ماہرین نے اب اس بات کو رد کر دیا ہے کہ یہ کاسمیک نائز (کائنات کی تخلیق کے وقت پیدا ہونے والی لہریں ) کی کوئی قسم ہے ۔ ان سگنلز کے با رے میں یہ واضح ہے کہ یہ گہرے خلا سے موصول ہوئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سگنل کسی بلیک ہول ، نیو ٹران سٹار یا طاقتور مقناطیسی فیلڈ کی وجہ سے پیدا ہو سکتے ہیں ۔
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    nice thanks for sharing
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Boht umda sharing
     
  4. Ali baba
    Offline

    Ali baba Well Wishir
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  5. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page