1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Month my aik bar bajli gartihy

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Jul 15, 2014.

  1. لندن (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے جدید نینو ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی تاریخ کا سیاہ ترین میٹریل (مادہ) تیار کرلیا ہے جو سٹیل سے بھی 10 گنا زیادہ مضبوط ہے اور اس قدر سیاہ ہے کہ ایک بلیک ہول (سیاہ سوراخ) کی طرح نظر آتا ہے۔ برطانوی سائنسدانوں نے اس میٹریل کو ”سپر بلیک“ کا نام دیا ہے۔ اس پر پڑنے والی روشنی میں سے صرف 0.035 فیصد ہی واپس جاسکتی ہے باقی تمام اس میں جذب ہوجاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ اس قدر سیاہ نظر آتا ہے۔ حرارت کو جذب کرنے کی بہترین صلاحیت کی وجہ سے یہ میٹریل کاپر سے ساڑھے سات گنا بہتر ایصال حرارت کرسکتا ہے۔ اسے کاربن کی نینو ٹیوبز سے بنایا گیا ہے جو کہ انسانی بال سے بھی 10000 گنا باریک ہوتی ہیں، اس میٹریل کو بنانے والی کمپنی ”سرے نینو سسٹمز“ کا کہنا ہے کہ اس میٹریل کو خلائی کیمروں، دوربینوں اور انفراریڈ سکیننگ سسٹمز میں استعمال کیا جائے گا تاکہ خلا میں موجود مدھم ترین ستاروں کی بھی تصاویر حاصل کی جاسکیں۔ اسے ”فرین بورو انٹرنیشنل ایئرشو“ میں پہلی دفعہ پی کردیا جائے گا۔
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Nice Sharing
     
  4. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     
  6. Good info,thanks
     

Share This Page