1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بجلی پیدا کرنے

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Jul 15, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    فرانسیسی ماہرین نے بجلی پیدا کرنیوالا پودا تیار کرلیاہے جو پاکستان جیسے توانائی بحران کا سامنا کرنیوالے ملک میں نہایت مفید ثابت ہوگا۔ فرانسیسی شہر میٹنر کے ماہرین نے ایک ایسا پاور پلانٹ تیار کیا ہے جو شمسی توانائی حاصل کرکے موبائل فون چارج کرے گا۔ گملے کی شکل کے ”دی الیکٹرک منی“ نامی پاور پلانٹ کے پتوں میں نصب بیٹریز شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرکے موبائل فون کے ساتھ یو ایس بی لگنے والی تمام ڈیوائسس کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل موبائل چارج کرنے والے اس پاور پلانٹ کی قیمت صرف 164 پاﺅنڈ رکھی گئی ہے۔​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    بہت پیاری شیئرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     
  5. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    nice sharing,,,,,,,,,,,,,,,,,,
     

Share This Page