1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لوہا کھانے والا پودا

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Jul 15, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    دل تھام لیجئے کیوں کہ فلپائن میں ایک ایسا پودا دریافت ہوا جسے لوہا کھانے والا پودا کہا جاتا ہے ۔ امریکی جریدے فیٹوکیز میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق پودے کی یہ نئی قسم زہریلی ہوئی بغیر اپنے پتوں میں 18ہزار پی پی ایم (کیمسٹری میں استعمال ہونے والا پیمانہ) دھات جمع رکھتی ہے، جو کسی بھی دیگر پودے میں پائے جانے والی دھات سے ہزار گنا زیادہ ہے۔ پودوں کی یہ نئی قسم فلپائن کے سب سے بڑے جزیرے لوزون میں دریافت ہوئی ہے، جس کی زمین دھاتوں سے بھرپور ہونے کے نام سے جانی جاتی ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایک پودا دھات کیسے کھا سکتا ہے؟ تو بھائی یہ پودا دھات کھاتا نہیں بلکہ اس کے پتوں میں اتنی زیادہ مقدار میں دھات ہونے کی وجہ سے اسے دھات کھانے والے پودے کا نام دیا گیا اور اچھی بات یہ ہے کہ یہ پودا مختلف دھاتوں کی وجہ سے آلودہ ہونے والی زمین کی قدرتی صفائی کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔ یہ پودا گرین مائیننگ انڈسٹری کے قیام میں بھی معاون ثابت ہوگا کیوں کہ اس کے ذریعے زمین سے قیمتی دھاتوں کو تلاش اور پھر نکالنے میں بھی آسانی ہوگی۔​
     
  2. Rind Baloch

    Rind Baloch New Member

    Good information
     
  3. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Good News .
    .
    .
    Sister Share karny Ka Bohut Bohut Bohut Shukriaya
    [/FONT]
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Nice Information
     
  5. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  6. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page