1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

fly motercycle

Discussion in 'IT News' started by waqas mughal, Jul 16, 2014.

  1. ڈچ ماہرین نے Pal-v نامی تین پہیوں والی موٹر سائیکل تیار کی ہے جو نہ صرف سڑک پر 112 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے بلکہ اڑ بھی سکتی ہے۔ موٹر سائیکل کو اڑنے کے لیے صرف 10منٹ درکار ہوتے ہیں جس کے بعد یہ ہیلی کاپٹر بن جاتی ہے۔ موٹر سائیکل کے اوپر لگے پنکھے اور پر کی بدولت یہ 4 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    very nice thanks for sharing
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page