PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ناخن چباناانتہائی

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Jul 17, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    امریکن طبی ماہرین نے دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت کو نہایت خطرناک قرار دے دیا۔ نیویارک ویل کورنیل میڈیکل کالج میں ڈرما ٹالوجسٹ رچرڈ شیر کا کہنا ہے کہ دانتوں سے ناخن چبانے کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے، جتنا ہم اس بارے میں سوچتے ہیں۔ ہر طرح کے جراثیم ہمارے ناخنوں کے نیچے چھپے بیٹھے ہوتے ہیں، جو دانتوں سے ناخن چباتے وقت اندر چلے جاتے ہیں۔ منہ اور معدے میں پہنچنے والے ان جراثیم کی وجہ سے اسہال، انتڑیوںکی سوزش سمیت معدے کے متعدد امراض جنم لے لیتے ہیں۔ ڈاکٹر رچرڈ کا مزید کہنا ہے کہ دانتوں سے ناخن چبانے والے انگلیوں کے ناخن کے گرد سوزش کی بیماری کا بھی شکار ہوسکتے ہیں، جس میں بعدازاں پیپ پیدا ہونے کی وجہ سے آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہتا۔ منہ سے ناخن کترنے سے ایچ پی وی نامی وائرس انگلیوں سے منہ تک پہنچ کر دانتوں کے مسائل پیدا کرتا ہے۔ رچرڈ کہتے ہیںکہ دانتوں سے ناخن چبانے کی عادت کا چھوڑنا مشکل کام ہے لیکن ایسا کرنا ضروری ہے۔ دانتوں سے ناخن چبانا ایک نفسیاتی مسئلہ ہے، جسے ماہرین کی مدد سے حل کیا جا سکتا ہے۔​
     
  2. BOHAT KHOOB
    BOHAT HI UMDAH SHERING

    [​IMG]

     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Baba g

    Baba g Well Wishir

    thanks to share with us nice and beautiful
     

Share This Page