1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

خشک میوہ جات


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Jul 17, 2014.

Health & Diet"/>Jul 17, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روزانہ گری دار (خشک) میوہ جات کھانے سے امراض قلب کے خطرات میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ شکر سے بھرپور دیگر غذاﺅں کے بجائے مونگ پھلی، کاجو اور اخروٹ کھانے سے زندگی کو خطرات لاحق کرنے والے امراض قلب میں 30 فیصد تک کمی ہو جاتی ہے۔ اس نئی تحقیق کے خالق امریکن اور چینی سائنسدان ہے۔ امریکن جنرل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے لئے سائنسدانوں نے پہلے ہونے والی 18تحقیقات، 12ہزار ذیابطیس، 15ہزار دل کے مریضوں اور 50ہزار نعشوں کو اپنے مطالعہ کا حصہ بنایا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جو لوگ گری دار میوہ جات کا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں، ان میں 28سے 29فیصد تک دل کے امراض کا خطرہ کم اورنتیجتاً 17فیصد تک اس بیماری کی وجہ سے ہلاکتوں میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات فیٹی ایسڈ، وٹامنز، منرلز سمیت دیگر نیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں، جو اکٹھے مل کر کام کرتے ہوئے انسانی جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو بڑھنے نہیں دیتے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس نیوانگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بھی بتایا گیا تھا کہ گری دار میوہ جات کے استعمال سے دل کے امراض کی وجہ سے ہونے والی قبل از وقت شرح اموات میں 11فیصد تک کمی واقع ہوتی ہے۔​
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    BOHAT KHOOB
    BOHAT HI UMDAH SHERING

    [​IMG]
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    Nice sharing
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  5. Baba g
    Offline

    Baba g Newbi
    • 16/16

    thanks to share with us nice and beautiful
     

Share This Page