1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اللہ نے اپنے بندے کو مایوس نہ کیا

Discussion in 'History aur Waqiat' started by ғσяυм gυяυ, Jul 17, 2014.

  1. حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک شخص تھا جو خوش الحان تھا۔ وہ مختلف محفلوں میں اشعار وغیرہ سنا کر کچھ پیسے کما یا کرتا تھا۔ وہ شخص بوڑھا ہو گیا۔ آواز بیٹھ گئ۔ کمائی کا ذریعہ ختم ہو گیا۔ نوبت فاقوں پر پہنچ گئی۔

    ایک دن بھوک کے عالم میں جنت البقیع کے قبرستان میں ایک درخت کے سائے تلے بیٹھ گیا اور اللہ سے باتیں کرنے لگا۔ “اے اللہ جب تک جوان تھا۔ آواز ساتھ دیتی تھی۔ کماتا تھا اور کھاتا تھا
    ۔ اب آواز بیٹھ گئی ہے۔ بھوک لگی ہے ۔ پہلی بار تیرے در پہ آیا ہوں...
    ۔ مایوس نہ لوٹانا۔“

    حضرت عمر رضی اللہ تعالی مسجد نبوی کے صحن میں سوئے ہوئے تھے۔ خواب میں آواز آئی “ عمر اٹھو،، میرا ایک بندہ جنت البقیع میں مجھے پکار رہا ہے۔ اس کی مدد کو پہنچو،، عرش ہل رہا ہے۔۔۔“ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ننگے پاؤں بھاگے۔ اس بوڑھے نے جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آتے دیکھا تو اٹھ کر بھاگا کہ شاید مجھے مارنے آرہے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا۔ “مت بھاگو میں خود نہیں آیا بلکہ بھیجا گیا ہوں۔“ بوڑھے نے پوچھا “کس نے بھیجا ہے۔؟“ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا “ اسی ذات نے بھیجا ہے جس کو پکار رہے تھے“

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائدہ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس بوڑھے نے زندگی میں پہلی بار اللہ کو پکارا اور پکارا بھی تو روٹی کیلئے ۔ لیکن اللہ نے اپنے بندے کو مایوس نہ کیا۔

    اللہ سے مایوس نہ ہونا چاہیے۔ دعا کے قبول ہونے کیلئے مضطرب ہونا شرط ہے۔ دل سے اللہ کو پکاریئے۔ وہ ضرور پہنچے گا۔ صرف ہاتھ اٹھا لینا اور خیال کا کہیں اور بھٹک رہا ہونا دعا کی صحت کے خلاف ہے۔
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    subhan Allah
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  4. JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  5. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    اس میں جو سبق ہے وہ دعا کے بارے میں ہے، جزاک اللہ، دعا انتہائی توجہ سے کرنی چاہیے۔
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، اس سلسلے کو جاری رکھیں، شکریہ
     
  6. mehwish

    mehwish Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  7. mehwish

    mehwish Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  8. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    subhan Allah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Aur Comments Denay K Liye ...

    Jazak ALLAH Khair
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JazakAllah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Aur Comments Denay K Liye ...

    Jazak ALLAH Khair
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Aur Comments Denay K Liye ...

    Jazak ALLAH Khair
     
  • Share This Page