1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

موت کی نشانیاں

Discussion in 'History aur Waqiat' started by ғσяυм gυяυ, Jul 17, 2014.

  1. حضرت یعقوب علیہ السلام کا موت کے فرشتے (حضرت عزرائیل علیہ السلام) سے گہری دوستی تھی- ایک دن جب ملک الموت آئے تو حضرت یعقوب علیہ السلام نے پوچھا-
    "کیسے آئے ہو؟ ملاقات کے لئے یا روح قبض کرنے کے لئے؟"
    ملک الموت نے جواب دیا-
    "ملاقات کے لئے آیا ہوں-"
    آپ علیہ السلام نے فرمایا-
    "مجھے آپ سے ایک خاص بات کہنی ہے کہ جب میرا وقت وفات قریب آئے تو مجھے پہلے بتا دینا- یعنی مجھے قاصد کے ذریعے خبر دے دینا-"
    چنانچہ ملک الموت نے وعدہ کیا کہ موت سے پہلے قاصد روانہ کروں گا-
    جب حضرت یعقوب علیہ السلام کا آخری وقت آیا تو حضرت عزرائیل علیہ السلام خود آگئے-
    حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا-
    "آپ نے تو وعدہ کیا تھا کہ میں پہلے قاصد بھیج دوں گا لیکن آپ خود آگئے-"
    حضرت عزرائیل علیہ السلام نے فرمایا-
    "میں نے قاصد روانہ کیے تھے-"
    حضرت یعقوب علیہ السلام نے پوچھا-
    "کون سے قاصد آپ نے بھیجے تھے؟"
    حضرت عزرائیل علیہ السلام نے فرمایا-
    "میں نے تین قاصد آپ کو بھیجے-
    پہلا قاصد یہ تھا کہ آپ کے سیاہ بال سفید ہوئے-
    پھر دوسرا قاصد کہ بدن سے چستی اور توانائی ختم ہوئی-
    اور تیسرا قاصد یہ کہ آپ کا بدن جھک گیا-
    کیا میرے تینوں قاصد آپ کے پاس نہیں آئے؟"

    اسی طرح ہر انسان کے پاس کوئی نہ کوئی نشانی ضرور بھیجی جاتی ہے لیکن غفلت کی بنا پر انسان ان نشانیوں پر غور نہیں کرتا-

    (مکاشفتہ القلوب سے انتخاب)​
     
  2. نمرہ

    نمرہ Management

    subhan Allah
     
  3. Subhanaallah
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  5. JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  6. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    subhan Allah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Subhanaallah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JazakAllah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، اس سلسلے کو جاری رکھیں، شکریہ
     
  • Share This Page