1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

لا حول ولا قوۃ الا باللہ… فضائل

Discussion in 'Hadess Mubarak' started by ғσяυм gυяυ, Jul 17, 2014.


  1. لا حول ولا قوۃ الا باللہ… فضائل
    ==================
    عبداللہ بن ابی اوفی کہتے ہیں ایک آدمی حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، عرض کیا: قرآن یاد نہیں ہوتا (حافظہ کمزور ہے) کوئی علاج فرمائیے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھا کرو۔ اس نے اپنا ہاتھ بند کیا جیسے مٹھی میں کوئی چیز خوب دبا کر پکڑلی ہو اور پھر عرض کیا ٹھیک ہے یہ تو میں نے پکڑلیا لیکن یہ تو اللہ کی تعریف و ثناء ہے۔ مجھے کیا ملے گا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قل اللھم ارحمنی و عافنی واھدنی وارزقنی یہ دعا پڑھا کرو۔ اس نے دوسری مٹھی بھی مضبوطی سے بند کرلی جیسے کوئی چیز پکڑلی ہو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جب اسے ایسا کرتے دیکھا) فرمایا: اما ھذا فقد ملا یدیہ من الخیر۔ (سنائی) ’’اس آدمی نے اپنے دونوں ہاتھوں کو بھلائیوں سے بھرلیا ہے۔‘‘
    لاحول و لا قوۃ الا باللہ کے ذکر کے فوائد:اسلام میں اخلاص پیدا ہوتا ہے۔ جنت میں اس کے باغ لگ جاتے ہیں۔ اللہ کی ذات اس کی تصدیق کرتی ہے۔ دوزخ کی آگ حرام ہوجاتی ہے۔ رزق میں بندش، رکاوٹیں اور پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں۔ موسم کی شدت سے حفاظت ہوتی ہے۔ 99 مصائب، آلام و آفات سے حفاظت ہوتی ہے جن میں سب سے ہلکے غم اور غربت ہیں۔ قوت حافظہ بڑھ جاتی ہے۔​
     
  2. Nice sharing
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  4. JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  5. AsadUllah

    AsadUllah Guru Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]JazakALLAH------------[/FONT]
     
  6. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Nice sharing
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JazakAllah
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]JazakALLAH------------
    Click to expand...
    Shukriya Visit Karnay Ka Aur Comments Denay Ka ..[/FONT]
     
  • naponnamja

    naponnamja Champ

    [​IMG]
     
  • Share This Page