1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Umat ke fikr kr wakiya


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by waqas mughal, Jul 17, 2014.

History aur Waqiat"/>Jul 17, 2014"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا سے رخصت فرمانے کا وقت آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام اہل و عیال سے باری باری ملاقات فرمائی،
    پہلے حضرت فاطمہ سے ملاقات فرمائی،پھر حضرت علی سے ملاقات فرمائی ،انکا سر اپنی گود میں رکھا پر روئے نہیں
    پھر امام حسن اور حسین کا وقت آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو جاری ھو گئے پر دعا نہیں کی .
    ابھی جبرائیل امین دروازے پر ہی تھے(انھیں اللہ کی طرف سے اجازت طلب کرنے کا حکم تھا)
    آپ نے اجازت طلب فرمائی اور اندر تشریف لائے ،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ اگر میں تمھارے ساتھ نہ جاؤں تو؟
    فرشتے نے عرض کی;
    یا رسول اللہ ،اللہ تعالی اپنے محبوب سے ملنا چاھتے ھیں ،
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹھیک ہے پر جاؤ اللہ سے پوچھ کر آؤ کہ میرے بعد میری امت کے ساتھ کیا کرے گا؟
    جبرائیل گئے تو اللہ نے ارشاد فرمایا " ساتھ دونگا،اکیلا نھیں چھوڑونگا"(سبحان اللہ)
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کیلئے دعا فرمائی اور رخصت ہوگئے....

    "تو ہم ہی وہ امت ہیں." پر؟؟؟؟
     
  2. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    subhan Allah
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    JazakAllah
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    سبحان اللہ۔۔
    میرے نبیﷺ کی شان ہی نرالی ہے۔۔۔
     
  5. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98


    اشتراک کرنے کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  7. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    ڈئیر ایسے واقعات شئیر کرو جو مصدقہ ہوں اور ان کا حوالہ بھی درج کیا کرو، شکریہ
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ بہت اچھے
     

Share This Page