1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) معراج پر تشریف لے گ&#1574


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'History aur Waqiat' started by waqas mughal, Jul 17, 2014.

History aur Waqiat"/>Jul 17, 2014"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    جب حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) معراج پر تشریف لے گئے سررۃ المنتہی کے پاس آئے۔یہ وہ جگہ ہے۔جہاں سے آج تک نہ کوئ آگے گیا تھا ۔اورنہ ہی جا سکتا تھا حضرت شاہ عبدالحق صاحب محدث دہلوی رحمتہ علیہ فرماتے ہیں۔کسی شخص میں اس مقام سے آگے بڑھنے کی اور اوپر جانے کی طاقت نہیں ۔اور ہر کوئ وہاں پہنچ کر رک جاتا ہے۔چناچہ حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) جب یہاں تشریف لائے ۔تو جبریل امین جو آپ کے ساتھ ساتھ تھے۔آکر رک گئے۔اور عرض کی ۔بس یا رسول اللہ مجھے اب اجاذت دیجئے۔میں آگے نہ جا سکوں گا۔حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا کہیں ایسی جگہ بھی دوست اپنے دوست کو چھوڑتا ہے۔جبریل امین نے عرض کی اگر اس مقام سے زرہ بھی آگے بڑھا۔ تو نور سےجل جاوں گا۔حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے فرمایا اچھا اے جبریل ہے کوِئ تمہاری حاجت۔سبحان اللہ کیا شان ہے ہمارےحضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی کہ جبریل امین سے دریافت فرما رہے ہیں کہ اے جبریل اگر کوئ تمہاری حاجت ہے۔تو مجھے بتاو میں اللہ کی بارگاہ میں عرض کرو ۔ وہ رسول پاک ( صلی اللہ علیہ وسلم )جو جبریل کی بھی حا جتیں سنے اور سنانے کو فرمائے۔ہاں تو جبریل امین سےفرمایا کہ اے جبریل کوِئ حاجت ہے ۔تو بیان کرو۔سنو جبریل امین نے حاجت بھی عرض کی۔توکیا کی۔عرض کیا یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ سے میرے لیے یہ کہیے ۔کہ قیامت کے روزپل صراط پر میں اپنے پر بچھا دوں تا کہ اپ کی امت بآسانی گزر جاے اللہ اکبر جبرائیل امین نے عرض بھی تو کیا اور حاجت پیش بھی کی تو کیا یہ کہ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپکی امت کا مجھے خیال ہے کہ قیامت کے روز وہ پریشان نہ ہو اور پل صراط پر سے گزرتے وقت کوئی پریشان نہ ہو میں چہاتا ہوں کے پل پر اپنے پر بچھا دوں تا کہ آپکی امت آسانی کے ساتھ گزر جائے . . یہ صرف حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نسبت ہے ورنہ ھم کیا ھے ۔۔ تو حضور ( صلی اللہ علیہ وسلم ) سے جبریل امین کو بھی محبت ہے
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]SubhanALLAH
    .
    >==Niceee===> sharing<====<
    [/FONT]
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    jazakallah
     
  4. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    subhan Allah
     
  5. Mohammad Sajjad
    Offline

    Mohammad Sajjad Regular Member
    • 36/49

  6. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  7. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    واقعہ معراج صیح بخاری میں درج ہے اگر آپ وہاں سے حاصل کریں تو بہتر ہوگا
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    جزاک اللہ بہت اچھے
     

Share This Page