1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

~Aik Tajaweez~

Discussion in 'Complains & Suggestions' started by Alone Mazari, Jul 20, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Alone Mazari

    Alone Mazari Well Wishir




    اسلام علیکم
    ڈیئر تعلیمی مرکز کے پیاری میمبران
    کیسے ہو؟؟
    تجویز یہ ہے کہ
    تعلیمی مرکز کا جو ٹاپ والا بینر ہے اس کا سایئز
    کم کرکے فورم پے لگایا جایئے
    یہ بینر فورم پے بہت زیاداہ لوڈ ڈالتا ہے
    جس کی وجہ سے فورم اوپن ہونے مین زیادہ ٹایئم لیتا ہے
    مزید آپ سب ٹیم میمبرس کی صلحہ
    اللہ حافظ
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    مشورے کا شکریہ۔اگر آپ اس کے بارے میں بہتر جانتے ہیں تو اپنا کام یہاں شیئر کریں تاکہ پتہ چلے اس میں آپکا تجربہ کیا ہے​
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!




    اسلام علیکم
    ڈیئر تعلیمی مرکز کے پیاری میمبران
    کیسے ہو؟؟
    تجویز یہ ہے کہ
    تعلیمی مرکز کا جو ٹاپ والا بینر ہے اس کا سایئز
    کم کرکے فورم پے لگایا جایئے
    یہ بینر فورم پے بہت زیاداہ لوڈ ڈالتا ہے
    جس کی وجہ سے فورم اوپن ہونے مین زیادہ ٹایئم لیتا ہے
    مزید آپ سب ٹیم میمبرس کی صلحہ
    اللہ حافظ
    Click to expand...

    والیکم اسلام الون میرازی بھائی جس بینرکا آپ بول رہیں ہیں اس کا سائز صرف 159 کےبی ہے اتنےبڑے بینر کا سائز اس سے ذیادہ کمپریس کرنا ممکن نہیں ہے اس سے ذیادہ کمپریس کرنے پر بینر کے پکسلز پھٹ جاتے ہیں اُمید ہے آپ میری بات سےمطفق ہو گئے ہوں گے

     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    والیکم اسلام الون میرازی بھائی جس بینرکا آپ بول رہیں ہیں اس کا سائز صرف 159 کےبی ہے اتنے پڑے بینر کا سائز اس سے ذیادہ کمپریس کرنا ممکن نہیں ہے اس سے ذیادہ کمپریس کرنے پر بینر کے پکسلز پھٹ جاتے ہیں اُمید ہے آپ میری بات سےمطفق ہو گئے ہوں گے

    Click to expand...
    اسلام علیکم۔رسپکٹد ایڈمن صاحب جس بیئنر کی یہ بات کر رہے ہیں وہ غالبا اسکو چھوٹا کرنے کو کہہ رہے ہیں اور توجہ دلوا رہے ہیں کے ان نے ایک اور فورم کا بیئنر دیکھا جو سائز میں کافی چھوٹا ہے اور ہمارا بہت بڑا ہونے کی وجہ سے لاگ ہونے پر بہت سلو لوڈ ہو تا ہے اور ان کے خیال میں اگر ہم بھی چھوٹا کردیں تو لوڈ کم کرنے پر یہ نیٹ با آسانی کسی مشکل کے نارمل یوز کرسکتے ہیں۔لیکن ہوسکتا ہے انکا اپنا نیٹ سروس بھی سلو ہی ہو۔مجھے خیر کوئی مشکل نہی ہے اس موجودہ بیئنر سے کوئی مشکل پیش نہی آرہی ہے​
    [​IMG]
     
  • Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    آپ کی تجویزسے اتفاق ہے، شکریہ
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page