1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ایک آلہ جو بغیر موبائل سگنل کے بھی میسج بھ&#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Jul 21, 2014.

IT News"/>Jul 21, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    ) دور دراز مقامات پر موبائل فون کے سگنل موصول نہ ہونا ایک عام بات ہے اور بعض اوقات طوفان بادوباراں اور دیگر قدرتی آفات کے دوران بھی سگنل غائب ہوجاتے ہیں۔ اس قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک خصوصی آلہ متعارف کروادیا گیا ہے جو سگنل نہ ہونے کے باوجود آپ کے فون سے میسج بھیج سکتا ہے۔ گوٹینا (goTenna) نامی یہ آلہ ایک عام واکی ٹاکی کی طرح کام کرتا ہے لیکن اس کی رینج بہت زیادہ ہے (تقریباً 50 میل) جب آپ ایسے علاقے میں موجود ہوں جہاں سگنل موصول نہ ہورہے ہوں تو آپ کا فون اس آلے کی اپنی فریکوئنسی کے ذریعے آپ کا میسج دوسےر goTenna آلے تک پہنچادے گا کیونکہ یہ آلہ جوڑے کی صورت میں کام کرتا ہے۔ دوسرے آلے سے آپ کا میسج مطلوبہ موبائل فون کو مل جائے گا۔ اس کے ذریعے آپ آڈیو پیغام بھی نشر کرسکتے ہیں جو قریب ترین موجود آلوں تک پہنچ جائے گا۔ یہ آلہ آپ کے GPS کوآرڈینیٹ بھی میسج کے ساتھ بھیجتا ہے جس سے آپ کی درست جگہ کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ اس آلے کو ios اور اینڈرائڈ فون کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسے استعمال کرنے کیلئے آپ فون پر goTenna سافٹ ویئر انسٹال کریں اور پھر بلوٹوتھ کے ذریعے آلے اور فون کو کنیکٹ کرلیں، اسے ایک دفعہ چارج کرنے پر یہ 72 گھنٹے تک کام کرتا ہے۔goTenna کی قیمت 150 ڈالر (تقریباً 15000 پاکستانی روپے) ہے۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. Asad ali24
    Offline

    Asad ali24 New Member
    • 1/8

    Nice ap ney both achi saring ki hai
     
  5. Ali baba
    Offline

    Ali baba Well Wishir
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page