1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

خوبصورتی کیلئے استعمال ہونیوالی غلیظ اشی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Jul 21, 2014.

General Knowledge"/>Jul 21, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    دنیا بھر میں خواتین اپنے حسن کو چار چاند لگانے اور اسے تادیر برقرار رکھنے کے لئے سوجتن کرتی ہیں اور عمومی طورپر بیوٹی پراڈکٹس میں مضرصحت اور غلیظ چیزیں استعمال ہوتی ہیں ۔
    ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ فخریہ طورپر استعمال ہونیوالی بیوٹی پراڈکٹس میں پرندوں کی بیٹ، مچھلی کے چھلکے ،گھونگھے کا لعاب، شارک فش کے جگر کا تیل، مرغی کا تاج، بھیڑ کی چربی سمیت دیگر حیران کن اجزاءشامل ہوتے ہیں یہاں تک کہ نومولود بچوں کے ختنے کی کھال تک کو جلد کی دوبارہ افزائش کے لئے حسن کو نکھارنے والی اشیاءکا حصہ بنایا جاتا ہے۔
    یادرہے کہ اس سے قبل لاہور میں بیوٹی پراڈکٹس کے لیے فراہم کیے جانے والے مرے چوہے ، گدھا، جانوروں کی شریانیں اور ہوٹلوں سے ہڈیاں کشیدکرکے مادہ نکالا جاتاتھا اور اِسی طرح کا ایک مادہ پکوڑے سموسے بنانیوالوں کیلئے تیل کی شکل میں فراہم کیے جانے کاانکشاف ہواتھا۔​
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Nice Sirtr
    share ka shkurya keep it up
    [/FONT]
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  5. naponnamja
    Offline

    naponnamja Superior Member
    • 18/33

Share This Page