1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ہم اپنے دماغ کو سوفیصد استعمال کرتے ہیں،


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Jul 22, 2014.

General Knowledge"/>Jul 22, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    یہ خام خیالی عام پائی جاتی ہے کہ ہم اپنے دماغ کا صرف دس فیصد حصہ استعمال کر تے ہیں جبکہ عام انسانوں میں نوے فیصد دماغی صلاحیتیں پوشیدہ ہی رہتی ہیں ۔ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانو ں نے با لآخر اس لایعنی تصور کو رد کر دیا ہے ۔ یونیورسٹی کی کلینیکل نیورو سائیکالوجی کی پروفیسر ڈاکٹر باربرا کا کہنا ہے کہ یہ تصور قطعا بے بنیاد ہے کہ ہم عام طور پر اپنے دماغ کا ایک محدود حصہ ہی استعمال کر تے ہیں اور مکمل دماغ کواستعمال کرنے کی صلاحیت حاصل کرکے ہم کوئی انوکھے کرشمے کر سکتے ہیں ۔ ان کاکہنا تھا کہ دماغ کے مختلف حصے مختلف جسمانی افعال کو کنٹرول کرتے ہیں او ر دماغ ہر وقت دیکھنے ،سننے ، حر کت کرنے ، چھونے اور سوچنے جیسے افعال کو کنٹرول کر رہا ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر باربرا نے بتا یا کہ ہمارا دماغ ، اس کے سارے عصبی خلیے اور عضلات ہر وقت مصروف عمل رہتے ہیں ۔ انہوں نے وضاحت کی کہ 10فیصد دماغ کے استعمال کا تصور قدیم دور کے نفسیات دانوں نے ایجاد کیا اور بعد میں دماغی صلاحیتیں بڑھانے کا چکمہ دینے والوں نے اسے عا م کیا ۔ یہ شعبدہ باز لوگوں کو بتاتے ہیں کہ عام انسان دماغ کا صرف محدودحصے کا استعمال کرتا ہے اور مخصوص تکنیک پر عمل کرکے مکمل دماغ کو اٹھا یا جا سکتا ہے جس کے بعد اس کی صلاحیت معجزاتی حد تک بڑھ جائیگی ۔ایک تازہ فلم ”لوسی “ کی بنیا د بھی اسی غلط تصور پر رکھی گئی ہے ۔ پرو فیسر باربرا کا کہنا ہے کہ دماغی صلاحیت بڑھانے کا دعوی کرنے والے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہنا چاہیئے ۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. naponnamja
    Offline

    naponnamja Newbi
    • 18/33

Share This Page