1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

روزانہ 3 گرام نمک کا استعمال دل کو صحتمند رک&#

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Jul 22, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    )روزانہ صرف تین گرام نمک کے استعمال کو کم کرکے دل کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے اس بات کا دعوی تحقیق کاروں نے ایک جدید تحقیق کی روشنی میں کیا ہے برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی یونیورسٹی کیلی فورنیا میں کی گئی حالیہ تحقیق کے سربراہ کرسٹین نے کہا ہے کہ تین گرام نمک کم کرنے سے خوراک کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس سے صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں نمک کے ہرگرام میں چار سو ملی گرام سوڈیم ہوتا ہے جو صحت کیلئے نقصان دہ ہے جبکہ نمک میں پایا جانے والا پوٹا شیم صحت کیلئے مفید ہے امریکی ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق صحت مند لوگوں کو روزانہ صرف تین گرام نمک استعمال نہیں کرنا چاہیے جس سے دل کی بہت سی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ماہرین صحت نے زیادہ نمک استعمال کرنے والے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نمک کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کھانے میں ٹماٹر یا لیموں کے رس کو شامل کرلیں جس سے نمک کی کمی خود بخود پوری ہو جائے گی جبکہ ٹماٹر اور لیموں کے استعمال سے اور بھی بہت سے طبی فوائد حاصل ہو تے ہیں ۔​
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]*~Nice~*
    *~Sharing~*
    =>
    ==>
    ===>
    ====>
    =====>
    Keep it up!!
    *~Thank you~*
    [/FONT]
     
  3. Nice --------


    sharing -------



     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Very Nice
    Keep it up
     

Share This Page