1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے قرآن قبر میں آپ کے لیے &

Discussion in 'Quran e Kareem' started by mehwish, Jul 22, 2014.

  1. mehwish

    mehwish Well Wishir

    کیا آپ کو معلوم ہے قرآن قبر میں آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے؟ جب کوئی انسان مر جاتا ہے اور اُس کے عزیز و اقارب اُس کی تجہیزوتکفین میں مصروف ہوتے ہیں ،اُس وقت مردے کے سرہانے ایک خوبصورت شخص کھڑا ہوتا ہے مردے کو کفن دینے کے وقت یہ مردے کے سینے کے درمیان آجاتا ہے تجہیزوتکفین مکمل ہونے کے بعد جب مردے کے عزیزواقارب اپنے گھروں کو واپس آجاتے ہیں پھر قبر میں منکرونکیر داخل ہوتے ہیں اور مردے کو اُس خوبصورت شخص سے علیحدہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ مردے سے اُس کے ایمان وغیرہ کے متعلق سوال کر سکیں نوجوان شخص منکرونکیر کو کہتا ہے کہ یہ مردہ میرا دوست ہے میں اس کو کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑوں گا اگر تم اس شخص سے تحقیق کرنے پر متعین کیے گئے ہو تو تم اپنا کام کروبہرحال میں اس کو اکیلا نہیں چھوڑسکتا جب تک کہ اس کو جنت میں داخل نہ کردوں پھر وہ اپنے مردہ ساتھی کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور کہتا ہے میں قرآن ہوں جسکو تم کبھی اُونچی کبھی مدھم آواز میں پڑھتے تھے پریشان مت ہو آج کے منکرونکیر کے سوالوں کے بعد کوئی غم نہیں ۔ منکرونکیر کے سوالوں کے ختم ہونے کے بعد فرشتے اورنوجوان شخص مردے کے لیے ریشم کا بستر مسک سے بھرا ہوا ہوتا ہے جنت میں اُس کا انتظام کرے گے آیئے ھم اللہ تعالیٰ سے دعا فرماے کہ وہ ھمارے اوپر احسان فرماے اور ہمیں اس نعمت سے نوازے تاکہ ہمیں خیر حاصل ہو۔آمین
     
  2. Mohammad Sajjad

    Mohammad Sajjad Senior Member

    Jazak Allah.
    Very Nice Posting.
     
  3. نمرہ

    نمرہ Supper Moderator

    Ameen
    jazak Allah
    nice sharing sis
     
  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    کیا آپ کو معلوم ہے قرآن قبر میں آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے؟ جب کوئی انسان مر جاتا ہے اور اُس کے عزیز و اقارب اُس کی تجہیزوتکفین میں مصروف ہوتے ہیں ،اُس وقت مردے کے سرہانے ایک خوبصورت شخص کھڑا ہوتا ہے مردے کو کفن دینے کے وقت یہ مردے کے سینے کے درمیان آجاتا ہے تجہیزوتکفین مکمل ہونے کے بعد جب مردے کے عزیزواقارب اپنے گھروں کو واپس آجاتے ہیں پھر قبر میں منکرونکیر داخل ہوتے ہیں اور مردے کو اُس خوبصورت شخص سے علیحدہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ مردے سے اُس کے ایمان وغیرہ کے متعلق سوال کر سکیں نوجوان شخص منکرونکیر کو کہتا ہے کہ یہ مردہ میرا دوست ہے میں اس کو کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑوں گا اگر تم اس شخص سے تحقیق کرنے پر متعین کیے گئے ہو تو تم اپنا کام کروبہرحال میں اس کو اکیلا نہیں چھوڑسکتا جب تک کہ اس کو جنت میں داخل نہ کردوں پھر وہ اپنے مردہ ساتھی کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور کہتا ہے میں قرآن ہوں جسکو تم کبھی اُونچی کبھی مدھم آواز میں پڑھتے تھے پریشان مت ہو آج کے منکرونکیر کے سوالوں کے بعد کوئی غم نہیں ۔ منکرونکیر کے سوالوں کے ختم ہونے کے بعد فرشتے اورنوجوان شخص مردے کے لیے ریشم کا بستر مسک سے بھرا ہوا ہوتا ہے جنت میں اُس کا انتظام کرے گے آیئے ھم اللہ تعالیٰ سے دعا فرماے کہ وہ ھمارے اوپر احسان فرماے اور ہمیں اس نعمت سے نوازے تاکہ ہمیں خیر حاصل ہو۔آمین
    Click to expand...

    بہت اچھا پیغام ہے۔لیکن اگر کوئی قرآن و حدیث کا ریفرنس یا کوئی تفسیر کا حوالہ ہوتا تو بہتر رہنمائی ہو جاتی۔شکریہ​
     
  • mehwish

    mehwish Well Wishir

    سر جی مشورہ دینے کا شکریہ۔یہ میری پہلی پوسٹ ہے میں نے آج ہی اس فورم کو جوائن کیا ہے اور یہ میں نے ایک اسلامی بک[ سے پڑھا تھا اچھا لگا تو یہاں پوسٹ کر دیا،ٓ
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    سر جی مشورہ دینے کا شکریہ۔یہ میری پہلی پوسٹ ہے میں نے آج ہی اس فورم کو جوائن کیا ہے اور یہ میں نے ایک اسلامی بک[ سے پڑھا تھا اچھا لگا تو یہاں پوسٹ کر دیا،ٓ
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ رسپونس کرنے کا۔ہم سبھی کبھی نہ کبھی آپکی طرح ایسے ہی نئے تھے کوئی بات نہی انشا اللہ آپ بھی کل کی ایک بہٹ اچھی رکن ہونگی۔جس بک سے اس تحریر کو لیا ہے اس کا حوالہ دیے دیجئے تاکہ پڑھنے والو کو پتہ ہو کہ جس پوسٹ کا اشتراک کیا گیا ہو وہ کس ذرایع سے ہے ۔شکریہ​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    JazakAllah
     
  • JAZAK ALLAH KHAIR
    SADA KHUSH RAHAIN

    [​IMG]

     
  • JAzakaalllah very nice posting
     
  • ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    عمدہ بہت پیاری شرنگ
     
  • Share This Page