اللہ اور انسان

Discussion in 'Quran e Kareem' started by T@nHA.D!L, Jan 9, 2013.

  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  1. T@nHA.D!L
    Offline

    T@nHA.D!L Newbi
    • 18/33


    [​IMG]
    اللہ اور انسان
    .میں نے کہا: تھک چکا ہوں.تو نے کہا: لا تقنطوا من رحمة اللہ.
    خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ـ
    (سورہ زمر/آیت 53)
    میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا.
    تو نے کہا: ان اللہ یحول بین المرء و قلبه.
    خدا انسان اور اس کے قلب کے بیچ حائل ہے ـ
    (سورہ انفال/آیت 24)
    میں نے کہا: تیرے سوا میرا کوئی نہیں.
    تو نے کہا: نحن اقرب من حبل الورید.
    ہم گردن کی رگوں سے بھی انسان کے قریب تر ہیں ـ
    (سورہ ق/آیت 16)
    میں نے کہا: لیکن لگتا ہے تو مجھے بھول ہی گیا ہے!
    تو نے کہا: فاذکرونی اذکرکم.
    مجھے یاد کرتے رہو تا کہ میں بھی تمہیں یاد رکھوں ـ
    (سورہ بقرہ/آیت 152)
    میں نے کہا: کب تک صبر کرنا پری گا مجھے؟ تو نے کہا وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا.
    تم کیا جانو شاید وعدے کا وقت قریب ہی ہوـ (سورہ احزاب/آیت 63)
    میں نے کہا: تو بہت بڑا ہے اور تیری قربت مجھ نہایت چھوٹے کے لئے بہت ہی دور ہے، میں اس وقت تک کیا کروں؟
    تو نے کہا: واتبع ما یوحی الیک واصبر حتی یحکم الله.. (تم وہی کرو جو میں کہتا ہو اور صبر کرو تا کہ خدا خود ہی حکم جاری کردےـ
    (سورہ یونس/آیت 109)
    میں نے کہا: تو بہت ہی پرسکون ہے! تو خدا ہے اور تیرا صبر و تحمل بھی خدائی ہے جبکہ میں تیرا بندہ ہوں اور میرے صبر کا ظرف بہت ہی چھوٹا ہے. تو ایک اشارہ کردے کام تمام ہے.
    تو نے کہا: وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ
    شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس مین نہ ہو ـ
    (سورہ بقرہ/آیت 216)

    میں نے کہا: انا عبدک الضعیف الذلیل – میں تیرا کمزور اور ذلیل بندہ ہوں؛- تو کیونکر مجھے اس حال میں چھوڑ سکتا ہے؟
    تو نے کہا: إِنَّ اللَّهَ بِالنَّاسِ لَرَؤُوفٌ رَّحِيمٌ خدا انسانون پر بہت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہےـ
    (سورہ بقرہ/آیت 143)

    میں نے کہا: گھتن کا شکار ہون.تو نے کہا: قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ. (لوگ کن چیزوں پر دل خوش رکھتے ہیں ان سے کہہ دو کہ خدا کے فضل و رحمت پر خوش رہا کریں.
    (سورہ یونس – آیت 58)
    میں نے کہا: چلئے میں مزید پروا نہیں کرتا ان مسائل کی! توکلتُ علی الله.
    تو نے کہا: ان الله یحب المتوکلین. (خدا توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے.
    (سورہ آل عمران/آیت 159)
    میں نے کہا: غلام ہیں تیرے اے مالک!
    لیکن اس بار گویا تو نے کہا کہ: خیال رکھنا؛ وَمِنَ النَّاسِ مَن يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى حَرْفٍ فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرٌ اطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ۔
    (سورہ حج – آیت 11)... (بعض لوگ صرف زبان سے خدا کی بندگی کرتے ہیں، اگر انہیں کوئی خیر پہنچے تو امن و سکون محسوس کرتے ہیں اور اگر آزمائش میں مبتلا کئے جائیں تو روگردان ہوجاتے ہیں
     
  2. M.Khalid
    Offline

    M.Khalid Newbi
    • 6/8

    Jazak Allah Khair
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Jazak Allah khair..............
     
  4. Dr Trojan
    Offline

    Dr Trojan Newbi
    • 16/16

    Bht Achi Sharing Hai....
     
  5. INNOCENT BOY
    Offline

    INNOCENT BOY Newbi
    • 16/16

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. Zulfiqar Ali
    Online

    Zulfiqar Ali Guest

    [​IMG]
     
  7. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Regular Member
    • 36/49

    [​IMG]
     
  8. *MS*
    Offline

    *MS* Newbi
    • 16/16

    جزاک اللہ خیر
     
  9. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ مزید کوشش جاری رکھے
     

Share This Page