1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

عید پر کیمیکل والی مہندی

Discussion in 'General Knowledge' started by نمرہ, Jul 24, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ) عید سر پر ہے اور اس کیلئے تیاریاں بھی زوروشور سے جاری ہیں۔ خواتین اور لڑکیوں کیلئے عید کی تیاری کا ایک اہم حصہ ہاتھوں اور پیروں پر مہندی کے خوبصورت ڈیزائن بنانا بھی ہوتا ہے اور اس کیلئے بازار میں طرح طرح کی کون مہندیاں بھی دستیاب ہیں۔ عموماً پکے اور دیر پا رنگ کیلئے بازار میں دستیاب کون مہندی کا استعمال کیا جاتا ہے مگر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جلدی میں غلط فیصلہ نہ کریں کیونکہ یہ بازاری مہندی آپ کی جلد کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ملک کے متعدد ہسپتالوں سے یہ اطلاعات موصول ہوچکی ہیں کہ کون مہندی یا دیگر بازاری مہندی کے استعمال سے ہاتھوں اور پیروں کی جلد پر جلن اور زخم بن گئے۔ اطلاعات کے مطابق جلدی رنگ چڑھانے اور گہرے اور پکے رنگ کا لالچ دے کر ایسی مہندی فروخت کی جارہی ہے جس میں خطرناک کیمیکل اور تیزاب شامل کئے جاتے ہیں۔ منافع اور زیادہ فروخت کے لالچ میں انتہائی خطرناک مرکبات پر مشتمل مہندی بازار میں فروخت کی جارہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بازار میں دستیاب گھٹیا کون مہندی سے مکمل پرہیز کریں اور کوشش کریں کہ گھر میں روایتی طور پر استعمال ہونے والی دیسی مہندی کو خود تیار کرکے استعمال کریں۔ ماہرین نے لکڑی کے تیار کردہ پٹھوں کے ذریعے جلد پر ڈیزائن بنوانے سے سختی سے منع کیا ہے کیونکہ اس میں کیمیکل اور تیزاب کی موجودگی کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Nice Info
    Thanks For sharing
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  4. mehwish

    mehwish Well Wishir

    بہت معلوماتی خبر شئیر کی ہے آپ نے سسٹر،بہت شکریہ
     
  5. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]*~Nice~*
    *~Sharing~*
    =>
    ==>
    ===>
    ====>
    =====>
    Keep it up!!
    *~Thank you~*
    [/FONT]
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  7. naponnamja

    naponnamja Superior Member

Share This Page