1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

گھڑی کا زمانہ ہوا پرانا،اب آپ کا ہاتھ خود &#1


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by نمرہ, Jul 26, 2014.

IT News"/>Jul 26, 2014"/>

Share This Page

  1. نمرہ
    Offline

    نمرہ Regular Member
    • 38/49

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    . ہتھیلی پر گھڑی باندھنے کا رواج تو صدیوں ہی سے چلا آرہا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ڈیزائن کی حامل جدید گھڑیاں بھی متعارف کروائی جاتی رہی ہیں لیکن اب شاید ہاتھ پر گھڑی باندھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔جی ہاں یوکرین کی گھڑیاں بنانے والی ایک مشہور کمپنی نے تیار کر لیا ہے ایک ایسا جدید بینڈجو آپ کی مٹھی کو ہی گھڑی بنادے گا۔ دی ریٹوٹ نامی اس حیرت انگیز ایجاد کی بدولت نہ صرف مٹھی پر ڈیجیٹل موڈ میں وقت دیکھا جاسکتا ہے بلکہ اسے موبائل فون سے منسلک کر نے پر مسیج اور ٹوئٹ بھی آپ کی مٹھی پر ہی نمودار ہوجائے گا۔کمپنی کے مطابق اس حیرت انگیز رسٹ بینڈ کو کچھ ہی عرصے میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا جبکہ ممکنہ قیمت 160 امریکی ڈالر ہوگی۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  4. mehwish
    Offline

    mehwish Newbi
    • 16/16

    very informative sis,thnx for sharing
     
  5. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    بہت عمدہ ، اچھی شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  6. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  7. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page