1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بھگوکر بادام کھانا انتہائی مفید

Discussion in 'Health & Diet' started by نمرہ, Jul 27, 2014.

  1. نمرہ

    نمرہ Management

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    دماغ کو طاقت بخشنے کیلئے باداموں کو رات بھر بھگو نے اور صبح کھانے کا طریقہ ہمارے ہاں صدیوں سے رائج ہے۔بادام کو کھانے سے پہلے بھگونا اس لئے بہت ضروری ہے کہ اس طرح نہ صرف گری نرم ہو جاتی ہے بلکہ چھلکا بھی تر ہوجاتا ہے۔یاد رکھیں کہ اس کے خشک چھلکے میں ایک مخصوص انزائم ہوتا ہے جس وجہ سے بادام ہضم نہیں ہوتا اور اس کے غذائی اجزاءجسم میں جذب نہیں ہوتے ،دماغی صحت کے علاوہ بھی بادام کے بہت سے فوائد ہیں۔
    بھگوئے ہوئے بادام ہاضمے کو درست کرتے ہیں اور جسم میں پروٹین کے انجذاب میں مدد دیتے ہیں۔
    - جریدے ”فری ریڈیکل رسیرچ“کے مطابق بادام میں پایا جانے والامادہ ایلفا 2فیرل بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔یہ 30سے70کے کیلئے خصوصا مفید ہے۔
    - اگر آپ دل کے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو باداموں کا استعمال ضرور کریں کیونکہ دن میں پایا جانے والا اینٹی آکیسڈ نٹ مادہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے اوردل کو صحتمند رکھتا ہے۔
    - بادام جسم میں مضر صحت کولیسٹرول کی مقدار کم کرتا ہے اور صحت بخش کولیسٹرول کی مقدار بڑھاتا ہے۔
    - بادام میٹا بولک سفڈروم پر قابو پا کر موٹا پا کم کرتے ہیںاور بدن کوچست و توانا بناتے ہیں۔​
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

Share This Page